"شرائط و ضوابط”

"دی پبلک” (The Public) کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کر کہ ہمارے صارفین اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ وہ اس کے مواد اور خدمات کو صرف قانونی مقاصد کے لیے استعمال کریں گے۔

اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والا تمام مواد جملہ حقوقِ ملکیت (Copyright Laws) کے تحت محفوظ ہے۔ ہماری اجازت یا درست حوالے (Attribution) کے بغیر کسی بھی مواد کو دوبارہ شائع کرنا، تقسیم کرنا یا کسی بھی شکل میں نقل کرنا سختی سے ممنوع ہے۔

"دی پبلک” کے پاس یہ حق محفوظ ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر ان شرائط و ضوابط میں کسی بھی وقت تبدیلی یا ترمیم کر سکتا ہے۔ ویب سائٹ کا مسلسل استعمال ان تبدیلیوں کو تسلیم کرنے کے مترادف سمجھا جائے گا۔